: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔5۔ جون (اعتماد نیوز) تلنگانہ کے اپوزیشن لیڈر جانا ریڈی نے آج
تلنگانہ کے سی ایم کے چندرا شیکھر راؤ سے کسانوں کے قرضوں کی معافی کے
اسکیم کو وقت قید سے آزاد
رکھنے کا مطالبہ کیا۔انہوں نے کہا کہ تلنگانہ کے
کسان اس معاملہ میں تشویشناک ہیں۔ وہ تلنگانہ کی حکومت کے ساتھ مکمل تعاون
کرینگے۔ اگر حکومت واقعی عوام کے فلاح کے سنجیدہ رہے۔